سو ما ( تر کی ) 14 مئی ( ایجنسیز) تر کی کے توا نا ئی کے و ز یر تا نیر یلڈ یز نے کہا کہ کو ئلہ کی کا ن میں د ھما کہ اور آ گ لگنے سے 201 لو گو ں کی مر نے کی اطلاع ہے۔ 80 کھا ن میں کا م کر نے
و الے ز خمی ہو گئے ہیں اور چا ر ا فر ا د کی حا لت نا ز ک ہے۔ یہ حا د ثہ ا ستنبو ل سے 250 کیلو میٹر دو ر سو ما ٹا و ن میں پیش آ یا جو کہ تا ریخ کا سب سے بد تر ین حا د ثہ ما نا جا ر ہا ہے۔ ا بھی بھی 200 کا ن مز دو ر کو ئلہ کی کا ن میں پھنسے ہو ئے ہیں جنکو بچا و مز دو ر باہر نکا لنے کی کو شش کر ر ہے ہیں ۔